• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی بھارت کی تقسیم کے بانی بننے جارہے ہیں، ضیا عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکر یٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ مودی بھارت کی تقسیم کے بانی بننے جارہے ہیں، پاکستان کے بعد نیپال اور چین کے ساتھ تنازع بھارت کے جنگی جنون کی واضح نشانی ہے، انہوں نے کہا کہ بھارت کی انتہا پسندی اور دہشت گردی کشمیر کے بعد خود اپنے ملک میں مسلمانوں اور سکھوں کے ساتھ دینا کے سامنے بے نقاب ہوچکی ہے۔

تازہ ترین