• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس کے موجد اور اداکارہ آمنہ بتول کی "خبرناک" آمد

کورونا وائرس کے موجد اور اداکارہ آمنہ بتول کی "خبرناک" آمد 


کراچی (جنگ نیوز) جیونیوز کے پروگرام "خبرناک" میں جمعہ کو طارق عزیز، عثمان بزدار (ڈمیز) اور اداکارہ مومنہ بتول کی آمد ہوگی۔ شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے مومنہ بتول کا کہنا تھا کہ میری کامیابی چہرہ نہیں بلکہ خوبصورت ہنسی ہے۔ طنز و مزاح سے بھر پور شو میں "کورونا وائرس کے موجد کو بھی سامنے لایاجائے گا"اس کے علاوہ جو دیگر موضوعات زیر بحث لائے جائیں گے ان میں "عمر ڈھل گئی مگر فرخندہ کے ارمان نہ ڈھلے، ٹُھمکے اور رونا زندہ انسان کی نشانی ہے" شامل ہیں۔ "خبرناک" کا دلچسپ شو علی میر اور عائشہ جہانزیب کی میزبانی میں رات گیارہ بجکر پانچ منٹ نشر ہوگا۔

تازہ ترین