• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جج ویڈیو اسکینڈل کے 2 ملزمان انتہائی مطلوب دہشتگرد قرار

اسلام آباد(اے این این ) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے)نے جج ارشد ملک ویڈو اسکینڈل میں ملوث 2افراد کو ʼانتہائی مطلوب دہشت گردʼ قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے مرتب کردہ ہائی پروفائل دہشت گردوں کی فہرست میں جج ویڈیو اسکینڈل میں نامزد 2ملزمان راولپنڈی کے رہائشی ناصر محمود اور لاہور کے رہائشی میاں سلیم رضا کا نام شامل کیا گیا ہے۔
تازہ ترین