• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ( پ ر)بی این پی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس غلام مصطفی مینگل، ان کی اہلیہ ،پارٹی رہنماء حاجی میر محمد ایوب مینگل ،ٹرانسپورٹرز میر جان محمد لہڑی ،پشتو کے ادیب دانشور ارباب آغا محمد کاسی ،ارباب حا جی عبداللہ جان کاسی ،برریگیڈئیر(ر) عبدالزاق بلوچ،سابق گورنر بلوچستان سردار گل محمد خان جوگیزئی کے بھتیجے جعفر خان جوگیزئی،میر دشتی خان جتک کے بھائی حاجی مہر علی جتک، احتشام صدیقی کی والدہ ‘روزنامہ جنگ کے محمد عثمان کے بھائی محمد قاسم اورسینئر صحافی محمد جاوید اخترسحر ملتانی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔
تازہ ترین