• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسٹم انٹیلی جنس کا سمگلروں کیخلاف آپریشن، سمگل شدہ سامان برآمد

ملتان (سٹاف رپورٹر) کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ملتان نے سمگلروں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے یکم تا 28 مئی2020ء کے دوران ملتان، ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد، سرائے مہاجر، صادق آباد سمیت ریجن بھر میں مجموعی طورپر 35 کروڑ روپے مالیت کے چھالیہ، ڈیزل، کپڑا، ٹائرز، سگریٹس، آٹو پارٹس قبضہ میں لئے جبکہ ایک کروڑ 90 لاکھ روپے مالیت کی 9گاڑیاں بھی شامل ہیں۔
تازہ ترین