• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طاہر محمود ڈائریکٹر تعلقات عامہملتان ڈویژن تعینات

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر آرٹس کونسل ملتان طاہر محمود چوہدری کو گریڈ 19 میں ترقی دے کر ڈائریکٹر تعلقات عامہ ملتان ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔دفتر تعلقات عامہ ملتان ڈویژن کےمحمد سجاد جہانیہ،ماجد نقوی،محمد اصغر خان، فرقان عباس،محمد وسیم یوسف، ارم سلیمی، میاں نعیم عاصم اوردیگر ملازمین نے طاہر محمود چوہدری کو ترقی پر مبارکباد دی ہے۔
تازہ ترین