• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی اور چوری کے مختلف واقعاتشہری لاکھوں روپوں سے محروم

ملتان(سٹاف رپورٹر)تھانہ ممتازآباد کے علاقے جیل موڑ محبوب احمد سے دو مسلح ڈاکو اسلحہ کے زور پر 50ہزار نقد چھین کر فرار ہوگئے ، تھانہ بدھلہ سنت کے علاقے بدھلہ روڑ محمد جمال کے گھر سات نامعلوم افراد نے داخل ہوکر اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بناکر 12لاکھ نقدی سمیت چھے تولہ زیور اور موبائل لوٹ لیا، تھانہ لوہاری گیٹ وحدت کالونی میں عبدالمنان اور تھانہ گلگشت کے علاقے معین خاور کی موٹرسائیکلیں چوری ہوگئیں۔
تازہ ترین