• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

13سچالہ لڑکے سے زیادتی دو ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

ملتان( سٹاف رپورٹر ) بدھلہ سنت پولیس کو حق نواز نے بتایا کہ میرا 13 سالہ نواسہ محمد اسد گھر سے نکلا جو کافی دیر گزرنے کے باوجود گھر نہ آیا رات کے وقت جبکہ گھر پہنچا تو میرے نواسہ نے بتایا کہ ملزم نور علی اور کرم حسین مجھے شربت پلاکر قریب سورج مکھی کی فصل میں زبردستی لےگئے جہاں انہوں نے اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور قتل کی دھمکیاں دیں، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
تازہ ترین