• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاجر اتحاد خیبر پختونخواکے زیراہتمام پرامن واک

پشاور(وقائع نگار)تاجر اتحاد خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر مجیب الرحمن کی قیادت میں ایس او پیز کے حوالے سے پرامن واک کیا گیااور حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ کاروبار کو ایس او پیز کے تحت 24گھنٹے کیلئے کھولا جائے تاکہ جو رش 3 دن چھٹی کی وجہ سے بنتا ہے اس کا تدارک کیا جاسکے اور ایس او پیز پر عمل کرنے میں تاجر برادری اور گاہکوں کو سہولت بھی میسر ہوں.پرامن واک تختوں جماعت سے شروع ہو کر سٹیڈیم چوک پر اختتام پذیر ہوا جہاں پر مجیب الرحمن نے تاجر برادری سے خطاب کیا اور آخر میں ملک وقوم کی سلامتی کیلئے دعا کی گئی.
تازہ ترین