• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی پنجاب: 15 جولائی تک اسکولز کی بندش کا فیصلہ مسترد

جنوبی پنجاب: 15 جولائی تک اسکولز کی بندش کا فیصلہ مسترد


ساؤتھ پنجاب پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے 15 جولائی تک اسکولوں کی بندش کا فیصلہ مسترد کردیا۔

ایسوسی ایشن کے صدر جاوید اقبال نے کہا کہ فوری طور پر اسکول نہ کھولے گئے تو ملک بھر میں احتجاج کریں گے۔

جاوید اقبال نے کہا کہ اسکول صبح 7 سے 10 اور 11 سے 2 بجےتک کھولنےکی تجویز دی ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ بورڈ کے امتحانات کی منسوخی کے بعد حکومت کو چاہیےکہ 45 لاکھ طلبہ کی 25 ارب روپے کی جمع شدہ فیس واپس کرے۔

تازہ ترین