• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم سے مشیر خزانہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ملاقات کی ہے۔

ذملاقات میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا

وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی بجٹ تجاویز 2 جون کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان نے 12 جون سے قبل باقاعدگی کے ساتھ بجٹ بریفنگ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ کے مجموعی حجم میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ کر لیا، آئندہ مالی سال میں ساڑھے 7 ہزار ارب سے زیادہ کا وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

کورونا سے نمٹنے، کاروباری طبقے کے ریلیف کے لیے بجٹ میں ایک ہزار ارب روپے مختص کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع نےمزید بتایا ہے کہ حکومت کی جانب سے تعمیراتی صنعت کو وفاقی بجٹ میں خصوصی مراعات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں بنیادی اشیائے خورد و نوش پر ٹیکس کی شرح مزید کم ہوگی۔

تازہ ترین