• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لوٹن( نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر لوٹن کے شاکر کسگموی کی والدہ لوٹن میں وفات پاگئیں، خطیب مولانا حافظ اعجاز احمد کی امامت میں نماز جنازہ ادا کرکے لوٹن کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا، متعدد شخصیات نے تعزیت کی ہے۔
تازہ ترین