• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹڈی دل، 24گھنٹے میں 3لاکھ 13 ہزارہیکٹر کاسروے ،4400 کاٹریٹمنٹ کیا،این ڈی ایم اے

اسلام آباد( نامہ نگار)ملک بھر میں ٹڈی دل کے خلاف این ڈی ایم کا آپریشن جاری ہے ترجمان این ڈی ایم اے کےمطابق اس وقت ملک کے 61 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے۔بلوچسستان میں 31، خیبر پختونخواہ میں 11 ، پنجاب میں12 اور سندھ میں 7 اضلاع متاثر ہیں ٹڈی دل کے حملہ زدہ علاقوں کا سروے اور کنٹرول آپریشن جاری ہے۔ ملک بھر میں 1150ٹیمیں لوکسٹ کنڑول آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں۔

تازہ ترین