• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئر مین پیمرا سلیم بیگ کی والدہ کی رسم قل فیصل ٹائون میں ادا

لاہور(وقائع نگار خصوصی )چیئر مین پیمرا سلیم بیگ کی والدہ کی رسم قل انکی رہائش گاہ فیصل ٹائون میں ادا کردی گئی۔ قل خوانی میں قریبی عزیز،سینئر صحافیوں نوید کاشف،ہاشم خان، نصر اللہ ملک، حسن نثار ،عارف حمید بھٹی، شہزاد بٹ، ذوالفقار راحت، ناصر نقوی، پی ٹی آئی رہنما ذکریا بٹ،سندس فائونڈیشن کے صدر ڈاکٹر یاسین ،ڈائریکٹر جنرل پیمرا ٹیکنیکل وکیل خان ،ریجنل جنرل منیجر پیمرا لاہور اکرام برکت، ڈپٹی جنرل منیجر پیمرا لاہور میاں آصف،سابق سیکرٹری اطلاعات شفقت جلیل، آصف ہاشمی ،کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل چوہدری شوکت ،صدر لوکل کیبل ایسوسی ایشن چوہدری ساجد بدر ،انفارمیشن سیکرٹری حافظ رشید،ملک مون، عابد رحمان،یاسر بٹ ،سٹی ایشیا کیبل کےملک معظم سمیت دیگر شریک ہوئے ۔اس موقع پر چیئرمین پیمرا کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا ئے مغفرت کی گئی۔
تازہ ترین