• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت کی جون میں نجی سکولز پیر اور منگل کو کھلےرکھنے کی اجازت

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) پنجاب حکومت نے جون میں نجی سکولوں کو ہفتہ میں دو دن کھلے رکھنے کی اجازت دے دی۔ ان دو دنوں میں وہ فیسوں کی وصولی، تنخواہ کی ادائیگی اور دیگر امور نمٹائیں گے۔ حکومت نے ہر ہفتے کو پیر اور منگل کو ان امور کے لیے سکول کھلے رکھنے کی اجازت دی ہے۔
تازہ ترین