• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

129 ایلمنٹری سکول ٹیچرز کو ترقیاں دینے پر غور

لاہور(خبر نگار )ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور میں ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی میں ایلمنٹری سکول ٹیچرز کو ایس ایس ٹی کے عہدے پر ترقیاں دینے کے حوالے سے کیسز کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں 129 ایلمنٹری سکول ٹیچرز کو ترقیاں دینے پر غور کیا گیا ۔
تازہ ترین