• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومتی تحویل میں لیے گئے سکولوں اور مدارس کے نان آفیشنل ممبران نامزد

لاہور(خبر نگار) حکومتی تحویل میں لیے گئے سکولوں اور مدراس کے نان آفیشنل ممبران نامزد کردیے گئے ۔وزیر اعلی پنجاب نے تین ممبران کو نامزد کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب مدارس اور سکول مینجمنٹ بورڈ کے نان آفیشل ممبران نامزد کر دیے گئے ہیں۔سابق پرنسپل محمد شہباز ، سابق ریٹائرڈ جج مہر محمد نواز اور سابق پرنسپل سیدہ طاہرہ انجم کوممبر نامزد کر دیا گیا ۔
تازہ ترین