• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شالامارباغ کےارد گردتجاوزات ہٹانے کافیصلہ

لاہور(خصوصی رپورٹر) کمشنر لاہور نے کہا کہ شالامار باغ کے گرد تجاوزات کو ہٹا کر مستقل پولیس تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شالامار باغ کی دیوار اور سڑک کے درمیان رکاوٹیں بھی نصب کی جائیں گی ۔
تازہ ترین