• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں نجی سکولوں کوپیر اور منگل سٹاف بلانے کی اجازت

لاہور(خبر نگار)سرکاری کے بعد نجی سکولوں کو بھی ہفتے میں دو دن کام کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ تاہم طلبہ کو سکول بلانے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نجی سکولوں پر سے لگی پابندی میں نرمی کردی گئی ۔ مراسلے کے مطابق پیر اور منگل کے روز صوبہ کے نجی سکولوں کے دفاتر کھولنے کی اجازت ہوگی۔ سکولوں کے اوقات میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جائے گا ۔
تازہ ترین