• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میں آج گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 22سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں مطلع جزوی طور پر آبر الود رہا ۔ بعض علاقوں میں چھینٹے بھی پڑے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن بھر ہوا چلتی رہے گی ۔ مطلع جزوی طور پر آبر الود رہنے اور بعض علاقوں میں بارش کا بھی امکان ہے ۔ 
تازہ ترین