• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹڈی دل کے خاتمہ کیلئے کسان حکومتی ٹیموں کا ساتھ دیں، ڈپٹی کمشنر

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے کہا کہ ٹڈی دل کے غول ایک جگہ بسیرا کرنے کی بجائے مسلسل جگہ بدل رہے ہیں ،فصلوں کو محفوظ بنانے کے لئے ٹڈی دل کے خلاف آپریشن جاری ہے، کسان حکومتی ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں اور سپرے کے لئے اپنی ملکیتی مشینری میدان میں لائیں،ہر موضع میں7 کاشتکاروں کو انٹی ٹڈی دل ٹیموں میں شامل کیا جائے گا،ضلعی انتظامیہ ٹڈی دل کے نقصانات بارے رپورٹ تیار کرنے کے لئے سروے بھی کرے گی۔
تازہ ترین