• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

المیہ ہے یہاں احتساب نہیں ہوتا، باہر بھیج دیا جاتا ہے، فیصل واوڈا

المیہ ہے یہاں احتساب نہیں ہوتا، باہر بھیج دیا جاتا ہے، فیصل واوڈا


وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واڈا نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کا المیہ ہے یہاں احتساب نہیں ہوتا باہر بھیج دیا جاتاہے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم احتساب کے معاملے پر کسی کا گریبان نہیں چھوڑیں گے۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز خاموش ہیں، ان کا ٹوئٹر خاموش ہے۔

یہ بھی پڑھیے: مخالفین کا مقصد ہر بار کی طرح الٹا ہو گیا، مریم نواز

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ طیارہ حادثے کے لواحقین اپنے پیاروں کی لاشوں کے لیے پریشان ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کی سیاست کو مسترد کرتے ہیں، صوبائی حکومت 7 ارب روپے کی گندم کا حساب دے۔

تازہ ترین