• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول اسپتال، ہنگامہ آرائی کے الزام میں نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج

سول اسپتال، ہنگامہ آرائی کے الزام میں نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج  


کراچی (اسٹاف رپورٹر) سول اسپتال میں گزشتہ شب ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کرنے والے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔گذشتہ شب کورونا سے جاں بحق ہونے والے مریض کی میّت لے جانے پر بعض افراد نے ہنگامہ آرائی کی تھی۔

تازہ ترین