• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حق پرست یوسی چیئرمین محمد ارتضیٰ کے انتقال پر میئر کراچی کی تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) میئر کراچی وسیم اختر نے یو سی 45 ، ضلع وسطی کےچیئرمین محمد ارتضیٰ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد ارتضیٰ اپنے حلقے کے مسائل کے حل کے لیے ہمیشہ فعال رہتے تھے اور عوام میں رہ کر ان کے بنیادی مسائل کی جانب توجہ مرکوز رکھتے تھے، مرحوم نے کےایم سی کونسل کے ممبر کی حیثیت سے بھی نمایاں خدمات انجام دیں۔
تازہ ترین