• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ینگ نرسز ایسوسی ایشن کے تحت صوبے بھر کے نرسز کا احتجاج ہفتے کو انیسویں روزبھی جاری رہا۔مظاہرین نے بینرز او رپلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ان کے مطالبات درج تھے ۔ اس موقع پر ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے مرکزی جنرل سیکرٹری ہیرا لال اور چئیرمین سید شاہد اقبال کا کہنا تھا کہ نرسز کا فور ٹئر فارمولا کے تحت پروموشن (سروس اسٹرکچر پر عملدرآمد)، ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس اور رسک الاؤنس کی فراہمی، ڈاؤ یونیورسٹی کی نرسز کے مسائل حل کئے جائیں۔
تازہ ترین