• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاک ڈاؤن میں نرمی کاروبار کے اوقات میں اضافہ کیا جائے، ضیا عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ کورونا سے پاکستانی معشیت کو جو نقصان پہنچا ہے اسے نکلنے کے لئے لاک ڈائون میں نرمی کی جائے، اور کاروبار کے اوقات میں رات 8بجے تک کا اضافہ کیا جائے، انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے ماہر معاشیات اور طبی ماہرین کی تجاویز کو بھی سامنے رکھا جائے۔

تازہ ترین