• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راحت شاہ کے انتقال پر اے پی این ایس کا اظہار تعزیت

کراچی ( جنگ نیوز ) آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی ( اے پی این ایس ) کے صدر حمید ہارون اور سیکرٹری سرمد علی نے میسرز فرنٹ لائن کمیونیکیشنز کے سی ای او راحت شاہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔اے پی این ایس کے عہدیداروں نے غم زدہ خانادن سے اظہار تعزیت کر تے ہو ئے دعا کی کہ اللہ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین یہ صدمہ برداشت کر نے کا حوصلہ دے ۔

تازہ ترین