• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور کالج فارویمن یونیورسٹی کی فیسجمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

لاہور(خبر نگار)لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی نے فیس جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کردی ۔اب طالبات 5 جون تک فیس جمع کروا سکتی ہیں ۔ ایل سی ڈبلیو یو ترجمان کا کہنا ہے کہ فیس ان لائن جمع کروانے کی سہولت دی گئی یونیورسٹی پورٹل سے چالان ڈاؤن لوڈ کرکے بنکس میں جمع کروائی جاسکتی ہے ۔
تازہ ترین