• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت عمر بن عبدالعزیز اورانکی اہلیہ کی قبروں کی بےحرمتی کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،علماء

لاہور (خبرنگار خصوصی ) حضرت عمر بن عبدالعزیزاور ان کی اہلیہ کی قبروں کی بے حرمتی پر انٹر نیشنل ختم نبوت مؤومنٹ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنائیت اللہ،مولانا عبدالرؤف مکی،مولانا ڈاکٹر مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج، مولانا محمد الیاس چنیوٹی ایم پی اے، مولانا صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی، مولانا قاری محمدبن سعید، مولانا قاری شبیر احمد عثمانی، مولانا قاری محمد رفیق وجھوی نے کہا کہ اس واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے اتنی کم ہے امت مسلمہ کو بیداری کا مظاہرہ کرنا ہوگا تاکہ مقدس ہستیوں اور ان کی قبروں کا تحفظ کیا جاسکے ۔
تازہ ترین