• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارکس اینڈ ہار ٹی کلچر اتھارٹی کے 60 ملا زمین کو مستقل کر دیا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)پارکس اینڈ ہار ٹی کلچر اتھارٹی ملتان میں سکیل پا نچ سےاٹھا رہ تک کے 60 کنٹریکٹ ملا زمین کو مستقل کر دیا گیا ہے، درجہ چہارم کے تین سو سے زائد ملا زمین کی جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی ہے ان ملا زمین کو بھی جلد مستقل کر دیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر ملتان عامر خٹک نے پی ایچ اے ہیڈ آفس میں ملا زمین سے خطا ب کرتے ہوئے کیا. اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے ملتان قمر زمان قیصر انی, چیئرمین پی ایچ اے ملتان اعجاز حسین جنجوعہ,ڈایر یکٹر ایزمن اینڈ فنانس پی ایچ اے ملتان روبینہ کوثر اور وائس چیئرمین پی ایچ اے ملتان اقبال سیفی بھی موجود تھے۔
تازہ ترین