• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملازمین فرائض پر توجہ دیں،سفارش سے اجتناب کریں،سی ای او ہیلتھ

ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت ملتان کے سی ای او ڈاکٹر ارشد ملک نے کہا ہے کہ ملازمین اپنے فرائض کی انجام دہی کی طرف توجہ دیں سفارش سے اجتناب کریں، میرٹ کا بول بالا ہوگا۔انہوں نے زینت میڈیکل سنٹر،بوٹے والا ،پیراں غائب ،قادر پور راں،ٹاؤن ہسپتال ،چک پانچ فیض،بستی ملوک ،واہی کھوجہ،سکندر آباد سمیت 9 بنیادی مراکز صحت کے اچانک دورے کئے بائیو میٹرک سسٹم سے حاضری کو چیک کیا صفائی کے نظام کو خاص طور پر چیک کیا۔
تازہ ترین