• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)جوا کھیلنے کے الزام میں7افراد گرفتار ‘حرم گیٹ پولیس نے جوگی محلہ سے آکڑہ جوا کی پرچیاں فروخت کرنے کے الزام میں ملزم مبین کو گرفتار کیا جس کے قبضے سے850روپے برآمد ہوئے جبکہ اس کا دوسرا ساتھی ملزم امتیاز تنگ گلیوں کا فاہدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگیا دریں اثنا سیتل ماڑی پولیس نے بکر منڈی میں لڈو جوا کھیلتے ہوئے ملزمان اصغر ، عرفان ، عبیدااللہ ، عادل اور ثمر کو قابو کیا جو جن کے قبضے سے داو پر لگی ہوئی رقم 9320روپے برآمد کرلئے ،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین