• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل کے الزام میں گرفتار ملزم ضمانت پر رہاکرنے کا حکم

پشاور(نیوز رپورٹر) پشاو ر ہائیکورٹ نے شہری کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کوضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ضلع خیبرکے رہائشی صابرپر الزام تھا کہ اس نے کسی تنازعہ پر ایک شخص کو قتل کردیا تھا جس کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیاگرفتاری پر ملزم نے مقامی عدالت میں درخواست ضمانت دائر کی جو خارج کی گئی جس پر ملزم نے ہائیکورٹ سے رجوع کیا اورعدالت نے بیانات میں تضاد کی بناء پرملزم کی درخواست ضمانت منظور کرلی ۔
تازہ ترین