• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)روات پولیس نے چھاپہ مارکردومردوں اورایک عورت کو گرفتارکر لیا۔ تھانہ روات کوسب انسپکٹر ظہورا حمد نے بتایاکہ دیگرملازمین کے ہمراہاشتہاری مجرموں کی گرفتاری کے لئے موجود تھے کہ مخبر نے اطلاع دی کہ وزیر علی فحاشی کا اڈہ چلا رہا ہے ، اسوقت اشتہاری وقاص بھی وہاں موجود ہے جس پر وہاں پہنچے تو اشتہاری مجرم موقع سے فرار ہو چکا تھا ، ڈیرہ پر 2مرد اور ایک عورت موجو د پا ئے گئے جن میں ایک مرد اور عورت فحش حرکات میں مصروف تھے ۔
تازہ ترین