• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اے پی پی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ طیارہ حادثہ میں جاں بحق 97 میں سے 75 لاشوں کی شناخت ہوچکی ہے اور انہیں ورثاءکے حوالے کردیا گیا ہے ۔ اتوار کو جاری بیان میں وزیراعلی سندھ نے کہا کہ اس وقت 8 لاشیں چھیپا اور 14 ایدھی کے سرد خانوں میں ہیں ‘ ڈی این اے کے ذریعے لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے اور شناخت کے بعد ان کے اہل خانہ کے سپرد کیاجارہاہے۔
تازہ ترین