• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کمیٹی طیارہ حادثے کے مقام کا معائنہ کریگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیکنیکل کمیٹی پیر کوطیارہ حادثے کے مقام کا دورہ کر کےتمام متاثرہ مکانات کا معائنہ کرے گی ڈائریکٹر اسٹرکچر اور دیگر سینئیر افسران کمیٹی میں شامل ہونگےکمیٹی موقع سے سیمپل اور دیگر شواہد جمع کرے گی کمیٹی علاقے میں موجود دیگر عمارتوں کا بھی معائنہ کرے گی اوراپنی رپورٹ میں مکانات کو رہائش کے قابل یا خطرناک قرار دے گی

تازہ ترین