• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کر ائم رپو رٹر) شیراکوٹ پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپے کے دوران 9قمار بازوں کو جوا کھیلتے ہوئے گرفتار کرلیا، ان کے قبضہ سے قمار بازی کے سامان سمیت دائوپر لگی ہزاروں روپے کی رقم برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین