• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شراب سپلائی کی کوشش ناکام،3ملزم گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)گرین ٹاؤن پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں شراب کی سپلائی کی کوشش ناکام بنا کر تین ملزمان گرفتار کر لیے ۔ پولیس نے ملزمان میں محسن ، اکرم اور پطرس کو گرفتار کر کے 100 سے زائد شراب کی بوتلیں اور 30 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لیا۔
تازہ ترین