• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیف سکولز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا 9جون کو دھرنا دینے کا اعلان

ملتان (سٹاف رپورٹر) پیف سکولز جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے 9جون کو ایک بار پھرپنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ ‘ گورنر اور سپیکر پنجاب اسمبلی کے نوٹس لینے کے باوجود عید سےقبل صرف ای وی ایس پروگرام والے سکولز کو نصف ادائیگیاں کی گئیں ،تاحال فاس و دیگر پروگرام کے حامل سکولوں کوادائیگیاں نہیں کی جا سکیں۔
تازہ ترین