• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائونڈسسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی،3افرادگرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس نےمحلہ لودھی پورہ سے عابد علی کو گرفتار کیا جس نے اپنی درزی کی دکان میں اونچی آواز میں ڈیک چکا رکھاتھا،النگ لوہاری گیٹ سے ریڑھی بان عمران کو گرفتار کیا جس نے اپنی ریڑھی پر اونچی آواز میں ٹیپ چکارکھی تھی،اسی جگہ سے رمضان کوگرفتار کیا جس نے اپنی ریڑھی پر ڈیک چلا رکھا تھا،پولیس نےمقدمات درج کرلئےہیں۔
تازہ ترین