• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرٹسٹ ایسوسی ایشن ممبران کی حلف برداری مسلسل التواءکا شکار

ملتان(سٹاف رپورٹر)آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے تین ممبران کی حلف برداری کی تقریب مسلسل التواءکا شکار۔آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے جیوری چیئرمین کے اعلان کے باوجود تین اہم عہدیداران کی تقریب حلف برداری نہ کی جاسکی،واضح رہے کہ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کی صدر، سرپرست اعلیٰ،وائس چیئرمین،نائب صدورودیگر ممبرز کی تقریب حلف برداری 16مئی کورکھی گئی تھی جو نہ ہوسکی۔
تازہ ترین