• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایوی ایشن ڈویژن کے لئے ایک ارب 85 کروڑ 78 لاکھ روپے جاری

اسلام آباد (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں ایوی ایشن ڈویژن کے لئے مجموعی طور پر اب تک ایک ارب 85کروڑ 78لاکھ روپے کے فنڈزجاری کردیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 2ارب 58 کروڑ روپے زائدکے فنڈز مختص کئے ہیں۔

تازہ ترین