• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے سی سی آئی ممبرشپ تجدید کی آخری تاریخ 15 جون تک بڑھا دی گئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) نے کرونا وائرس کی وجہ سے کے سی سی آئی کی ممبرشپ تجدید کی آخری تاریخ 15 جون 2020تک بڑھا دی گئی ہے۔ ترجمان کے سی سی آئی نے اپنے تمام ممبران سے درخواست کی ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچنے کے لیے15 جون 2020 تک اپنی ممبرشپ کی تجدید کرو الیں ۔

تازہ ترین