• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیلہ، آفریدی نے مستحقین میں راشن تقسیم کیا

حب (نامہ نگار) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بیلہ میں جام غلام قادر اسٹیڈیم آمد، شاہد خان آفریدی نے 400 کے قریب غریب اور مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جو محبت اور خلوص بلوچستان کی عوام سے انہیں ملا ہے وہ اسے ہمیشہ یاد رکھیں گے ۔

تازہ ترین