• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی پاور پروموشن بورڈ کا اجلاس رواں ہفتے ہونے کا امکان

اسلام آ باد (رانا غلام قادر) وزیر اعظم کی زیر صدارت ہائی پاور پروموشن بورڈ کا اجلاس رواں ہفتے متوقع ہے ۔ اجلاس میں 15سے زائد افسروں کو گریڈ اکیس سے بائیس میں ترقی دیے جا نے کا امکان ہے۔ پا کستان ایڈمنسٹر یٹو سرو س، پولیس سروس ، فارن سروس ، ایف بی آر اور دیگر سروس کے افسروں کے کیسز زیر غور آئیں گے۔ وفاقی بیو رو کریسی میں اعلی سطحی تبادلے زیر غور ہیں ۔ ذ رائع کے مطابق سیکر ٹری پیٹرولیم ، سیکر ٹری تجارت اور سیکر ٹری پاور ڈویژن کے تبادلوں کا امکان ہے ۔ سیکر ٹری مذہبی امور کا عہدہ بھی مشتاق احمد کی ریٹائر منٹ سے خالی ہو گیا ہے۔
تازہ ترین