• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر،مریضوں کے علاج و معالجہ میں کوتاہی نہ برتیں،سی ای او ہیلتھ

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت میں ضلع بھر کے ویکسینیٹرز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے گزشتہ روز اجلاس ہوا جس کی صدارت چیف ایگزیکٹو افیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتان ڈاکٹر ارشد ملک نے کی،انہوں نے ڈاکٹروں کو ہدایت کی کہ مریضوں کے علاج و معالجہ میں کسی قسم کی کوتاہی نا برتی جائے ڈاکٹر کا کردار معاشرے میں صرف مسیحا کا ہے مسیحا کو انسانیت کی خدمت کیلئے ہر وقت تیار رہنا چاہیے۔اس موقع پر ایم ایس راو امجد ۔ڈی ایم ایس مرتضی بلوچ و دیگر موجود تھے۔
تازہ ترین