• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جج کی نگرانی میں منشیات کی بھاری مقدار تلف

ملتان (سٹاف رپورٹر) جج ملک عمران عابد کی نگرانی میں ملزمان سے برآمد منشیات کی بھاری مقدار تلف کر دی گئی۔ضلع ملتان کے 2640فیصلہ شدہ مقدمات میں17کلو سے زاہدہیروئن ، 303کلو چرس ،244کلو بھنگ ، 1کلو افیون اور 13ہزار لیٹر شراب پولیس لائن میں افسران کی موجودگی میں تلف کی گئی ۔
تازہ ترین