• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل ایل بی پارٹ تھرڈسالانہ امتحان 2019ء کے نتائج کا اعلان

ملتان(سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا نے ایل ایل بی پارٹ تھرڈسالانہ امتحان 2019ء کے نتائج کا اعلان کردیا، نتائج کے مطابق امتحان میں 3ہزار 204امیدوا ر شریک ہوئےجس میں سے ایک ہزار 937امیدوار پاس ہوئے 6 نے فرسٹ ڈویژن حاضل کی جبکہ کامیابی کا تناسب 60.87فیصد رہا ،ایل ایل بی پارٹ سیکنڈ (5سالہ پروگرام )پہلاسالانہ امتحان 2019میں 19 امیدواروں نے شرکت کی،انمیں سے 11 پاس ہوئے کامیابی کا تناسب 42.11فیصد رہا۔
تازہ ترین