• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم اے کی جانب سے کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ میں حفاظتی سامان تقسیم

ملتان(سٹاف رپورٹر) پی ایم اے کی جانب سے کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ میں حفاظتی سامان تقسیم کیا گیا ، اس ضمن میںگزشتہ روز پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے وفد نے صدر پروفیسر ڈاکٹر مسعود الروف ہراج کی سربراہی میں کارڈیالوجی ہسپتال کا دورہ کیا اور فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ڈاکٹرز کا حوصلہ بڑھایا ، ایم ایس کارڈیالوجی سے ملاقات کے دوران کورونا ایس او پیز کے حوالے سے گفتگو کی،جبکہ اس موقع پر طبی عملے کے لئے حفاظتی سامان این 95ماسک،پی پی ایز کٹس، ایم ایس کارڈیالوجی ہسپتال کے حوالے کئے ۔
تازہ ترین