• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو:ناقص کارکردگی،خانیوال ڈویژن کے افسران کی سرزنش

ملتان سٹاف رپورٹر)چیف انجینئراواینڈایم ڈسٹری بیوشن میپکو انجینئرمحمداخلاق قادری نے ناقص کارکردگی پرمیپکوخانیوال ڈویژن کے ایکسین اور ایس ڈی اوز کی سرزنش کی اور انہیں ایک ماہ میں کارکردگی بہتربنانے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ صارفین کوبلاتعطل بجلی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اوورلوڈ ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز کی بیلنسنگ کی جائے اور ٹرانسفارمرز اپ گریڈیشن کے منصوبے بروقت مکمل کئے جائیں۔وہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔
تازہ ترین